محبتیں عزت ہوتی ہیں خیرات سے نہیں نصیب سے ملتی ہیں اوقات سے نہیں۔۔ ہزار باتیں کہے زمانہ میری وفا پہ یقین رکھنا وہی رسمی سا اک جملہ میری مجبوریاں سمجھو ہاں مجھے سکون چاہیے گہرا سکون تیری باہوں جیسا۔۔ مل گیا وہ شخص تو نایاب ہو جائیں گے ہم۔۔ Post navigation one line poetry Allama Iqbal Islamic Poetry