One Line Urdu Quotes تمہیں اس قدر جو میں پیار دوں کہ زندگی ہی اپنی ہار دوں اب کے ٹوٹا ہے تو کچھ چین سے بیٹھا ہے ذرا ورنہ اس دل نے دکھانے تھے تماشے کیا کیا شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں Post navigation Allama Iqbal Islamic Poetry